دیشی بولر روبیل حسین جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانے سے بچ گئے ہیں۔
بنگلا دیشی بولر روبیل حسین پر 19 سالہ بنگالی ماڈل نازنین اختر کی جانب سے شادی کا وعدہ پورا نہ کرنے پر زیادتی کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا جس پر روبیل حسین کو عدالت نے ضمانت پر رہائی دے کر ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت دی تھی اور مقدمے کو ان کی واپسی تک مؤخر کردیا تھا تاہم انگلینڈ کے خلاف جیت میں شاندار بولنگ اور ورلڈکپ میں پہلی مرتبہ بنگلا دیش کی کوارٹر فائنل تک رسائی پر بنگالی حسینہ نے روبیل حسین کے خلاف درج ریپ کا مقدمہ واپس لے لیا ہے۔



No comments:
Post a Comment