Latest Head Line

world Cup 2015

free web site traffic and promotion
Showing posts with label news. Show all posts
Showing posts with label news. Show all posts

Sunday, 15 March 2015

sun


images


Tuesday, 10 March 2015

ڈھاکہ: انگلینڈ کے خلاف اہم میچ میں شاندار کارکردگی




دیشی بولر روبیل حسین جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانے سے بچ گئے ہیں۔
بنگلا دیشی بولر روبیل حسین پر 19 سالہ بنگالی ماڈل نازنین اختر کی جانب سے شادی کا وعدہ پورا نہ کرنے پر زیادتی کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا جس پر روبیل حسین کو عدالت نے ضمانت پر رہائی دے کر ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت دی تھی اور مقدمے کو ان کی واپسی تک مؤخر کردیا تھا تاہم انگلینڈ کے خلاف جیت میں شاندار بولنگ اور ورلڈکپ میں پہلی مرتبہ بنگلا دیش کی کوارٹر فائنل تک رسائی پر بنگالی حسینہ نے روبیل حسین کے خلاف درج ریپ کا مقدمہ واپس لے لیا ہے۔

Thursday, 5 March 2015

بھارت نے دہلی گینگ ریپ کی برطانوی ڈاکو مینٹری پر پابندی لگا دی




پابندی عائد کردی گئی ہے۔
دہلی میں 2012 میں لڑکی کے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی پر برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے بنائی جانے والی ڈاکو مینٹری کو بھارت میں نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، برطانوی نشریاتی ادارے کی اس ڈاکو مینٹری کو 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین پر نشر کیے جانا تھا جس میں اس کیس سے جڑے ملزمان کے انٹرویوز بھی شامل کیے گئے ہیں۔
دوسری جانب بھارتی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ دہلی گینگ ریپ کے ملزمان کے بیانات پر مبنی برطانوی نشریاتی ادارے کی اس ڈاکومینٹری کی تحقیقات کرائی جائے گی کہ کس طرح صحافیوں کو ان ہائی پروفائل مجرموں تک رسائی دی گئی۔
بھارتی عدالت پہلے ہی اس کیس سے متعلق فلم نشر کرنے پر پابندی عائد کرچکی ہے اور بھارتی وزیر داخلہ نے بھی پارلیمنٹ میں اس کو نشر کرنے کی مخالفت کی تھی۔
واضح رہے کہ دہلی میں 2012 میں 23 سالہ طالبہ کو چلتی بس میں حوس کے پجاریوں نے زیادتی کا نشانہ بنانے کےبعد اسے بس سے پھینک دیا تھا، جس کے بعد لڑکی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم بھارت میں علاج ممکن نہ ہونے کی وجہ سے اسے سنگاپور لے جایا گیا جہاں ہو جانبر نہ